تائیوان نے 9 چینی جیٹ طیاروں اور 4 بحری جہازوں کا لگایا پتہ، ’چینی اقدام کا جواب دینے تائیوان تیار‘
اس سے قبل اتوار کو تائیوان کے قریب 8 چینی طیارے اور 4 بحری جہازوں کا پتہ چلایا تھا۔ چینی بحری جہاز اور طیارے اکثر بین الاقوامی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تائیوان کی سرزمین کے قریب داخل ہوتے رہے ہیں۔