امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رواں ماہ چوتھی بار اجتماعی فائرنگ، 3 افراد ہلاک اور 4 افراد زخمی
کیلیفورنیا میں رواں ماہ فائرنگ کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔ یہ فائرنگ لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں ایک ڈانس ہال میں ہونے والے قتل عام کے ایک ہفتے بعد ہوئی ہے جس میں 11 افراد ہلاک اور نو زخمی ہوئے۔