واٹس ایپ کی بائی پاس پابندی: انٹرنیٹ بند کرنے کیلئے پراکسی سرور کنیکٹیویٹی متعارف
اگرچہ یہ فیچر پوری دنیا کے صارفین کے لیے ہے، لیکن یہ بنیادی طور پر ایران کے لوگوں کے لیے شروع کیا گیا ہے، جہاں اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ ستمبر سے جاری حجاب مخالف مظاہروں کو روکنے کے لیے اپنے اقدامات کے تحت واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر پابندی لگا دی تھی۔