ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

Covid-19: چین کے ایک فیصلہ سے پوری دنیا خطرے میں! ماہرین نے ظاہر کیا لاکھوں اموات کا اندیشہ

Coronavirus in China: تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کے معاملات کے درمیان چین نے سفر پر سے پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے ۔ چین کی سول ایوی ایشن انتظامیہ نے آٹھ جنوری سے ان پابندیوں کو ہٹانے کا اعلان کیا ہے ۔ حالانکہ اس سلسلہ میں ایکسپرٹس نے خبردار بھی کیا ہے کیونکہ معاملات میں اضافہ کی وجہ سے ملک کے سبھی اسپتال بری طرح سے بھرے ہوئے ہیں ۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Dec 30, 2022 12:45 AM IST

Coronavirus in China: تیزی سے بڑھتے کورونا وائرس کے معاملات کے درمیان چین نے سفر پر سے پابندی ہٹانے کا اعلان کیا ہے ۔ چین کی سول ایوی ایشن انتظامیہ نے آٹھ جنوری سے ان پابندیوں کو ہٹانے کا اعلان کیا ہے ۔ حالانکہ اس سلسلہ میں ایکسپرٹس نے خبردار بھی کیا ہے کیونکہ معاملات میں اضافہ کی وجہ سے ملک کے سبھی اسپتال بری طرح سے بھرے ہوئے ہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین