پاکستان میں مشتعل ہجوم نےپولیس اسٹیشن پربول دیادھاوا، توہین رسالت کاالزام لگانےوالےشخص پرتشدد
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں سینکڑوں نوجوانوں کو پولیس کمپاؤنڈ کا محاصرہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس میں ایک شخص سیڑھی کا استعمال کرتے ہوئے ایک لمبے گیٹ کو سکیل کر رہا ہے اور اس کا تالا کھول رہا ہے۔