آسٹریلیامیں 3 مندروں کی توڑپھوڑ، ہندوستان نےکی مذمت، ہندمخالف دہشت گردوں کوسزاکامطالبہ
کینبرا میں ہندوستانی ہائی کمیشن نے سخت الفاظ میں بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلیا میں ہندو مندروں کے ساتھ کے ساتھ اس طرح کا سلوک ناقابل برداشت ہے۔ ان سماج دشمن عناصر کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔