UAE jobs: متحدہ عرب امارات میں unemployment insurance ہوگا متعارف، کسے اور کب ملے گا؟
یو اے ای کے وزیر اعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم (Sheikh Mohammed bin Rashid al-Maktoum) جو تجارتی مرکز دبئی کے حکمران بھی ہیں، انھوں نے کابینہ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے ٹویٹر پر کہا کہ بیمہ شدہ ملازمین کو بے روزگار ہونے کی صورت میں محدود مدت کے لیے کچھ رقم ملے گی۔