USCIRF Report:امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ میں دعویٰ-’سال2021 میں ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں پر ہوئے حملے‘
US State Department Report 2021: ہندوستان نے پہلے امریکی مذہبی آزادی رپورٹ کو یہ کہتے ہوئے مسترد کردیاتھا کہ کسی غیر ملکی حکومت کی جانب سے ا پنے شہریوں کے آئینی طور پر محفوظ حقوق کے بارے میں بولنے کا انہیں کوئی حق نہیں ہے۔