قطر میں کورونا پابندیاں، چین سے آنے والے تمام مسافروں کو کووڈ۔19 ٹیسٹ کرانا ضروری
کینیڈا نے چین سے آنے والے فضائی مسافروں پر عالمی وبا کورونا وائرس (Covid-19) سے متعلقہ سفری پابندیاں عائد کی ہے۔ اب کینیڈا نے ہندوستان سمیت دیگر ممالک کی بڑھتی ہوئی فہرست میں شمولیت اختیار کی ہے، اس کارروائی کی وجہ بیجنگ کے ذریعہ شیئر کیے جانے والے بہت کم کووڈ۔19 کیس کے اعداد و شمار کو قرار دیا ہے۔