ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

بڑی خبر ! پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف بھگوڑا قرار ، عمران حکومت نے حوالگی کیلئے برطانیہ سے کیا رابطہ

پاکستانی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بھگوڑا قراردے دیا ہے ۔ حکومت نے نواز شریف کی حوالگی کے لیے لندن سے رجوع بھی کیا ہے ۔ وہ علاج کے لیے لندن میں ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیرشہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت کی مدت پچھلے سال ختم ہوگئی ہے ۔ طبی بنیادوں پرچار ہفتے کی انھیں ضمانت دی گئی تھی ۔ خیال رہے کہ بدعنوانی کے ایک معاملہ میں احتساب عدالت نے قید کی سزا سنائی تھی ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے گزشتہ ہفتے عدالت کو اطلاع دی تھی وہ فی الحال وطن واپس نہیں جاسکتے ۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 24, 2020 12:19 PM IST

پاکستانی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بھگوڑا قراردے دیا ہے ۔ حکومت نے نواز شریف کی حوالگی کے لیے لندن سے رجوع بھی کیا ہے ۔ وہ علاج کے لیے لندن میں ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیرشہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ضمانت کی مدت پچھلے سال ختم ہوگئی ہے ۔ طبی بنیادوں پرچار ہفتے کی انھیں ضمانت دی گئی تھی ۔ خیال رہے کہ بدعنوانی کے ایک معاملہ میں احتساب عدالت نے قید کی سزا سنائی تھی ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے گزشتہ ہفتے عدالت کو اطلاع دی تھی وہ فی الحال وطن واپس نہیں جاسکتے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading