ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

پاکستان: ٹرین اور منی بس میں خطرناک ٹکر، 19 سکھ تیرتھ یاتریوں کی موت

شیخو پورہ: پاکستان سے ایک بڑے حادثہ کی خبر آئی ہے۔ یہاں کے شیخوپورہ میں ایک ٹرین اور منی بس کے درامیان زبردست ٹکر میں کم ازکم 19 سکھ عقیدتمندوں کی موت ہوگئی ہے۔ نیوز ایجنسی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اس حادثہ میں 8 تیرتھ یاتری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ یہ حادثہ ننکانہ صاحب کے پاس بغیر پھاٹک والی ریلوے کراسنگ پر ہوا ہے۔ پاکستان کے وزارت ریل نے بھی اس حادثہ کی تصدیق کی ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jul 03, 2020 07:44 PM IST

شیخو پورہ: پاکستان سے ایک بڑے حادثہ کی خبر آئی ہے۔ یہاں کے شیخوپورہ میں ایک ٹرین اور منی بس کے درامیان زبردست ٹکر میں کم ازکم 19 سکھ عقیدتمندوں کی موت ہوگئی ہے۔ نیوز ایجنسی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اس حادثہ میں 8 تیرتھ یاتری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ یہ حادثہ ننکانہ صاحب کے پاس بغیر پھاٹک والی ریلوے کراسنگ پر ہوا ہے۔ پاکستان کے وزارت ریل نے بھی اس حادثہ کی تصدیق کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading