Pakistan News: پاکستانی وزیر اعظم عمران خان آج رات کریں گے قوم سے خطاب
پاکستان میں سیاسی رسہ کشی جاری ہے۔ اب خبر ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کریں گے۔ چوبیس نکات پر مشتمل اجلاس کے ایجنڈے کو جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔