ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

پاکستان نیوز: پاکستانی وزیر اعظم Imran Khan نے اسلام آباد کے خطاب میں اپوزیشن پر کی سخت تنقید

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کی ریلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے خود کو بلیک میل کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نواز شریف پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ باہر کے پیسوں سے حکومت کو گرانے کی سازش کر رہے ہیں۔ انہوں نے پرویز مشرف پر بھی تنقید کی ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Mar 27, 2022 10:31 PM IST

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد کی ریلی میں خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے خود کو بلیک میل کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نواز شریف پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ باہر کے پیسوں سے حکومت کو گرانے کی سازش کر رہے ہیں۔ انہوں نے پرویز مشرف پر بھی تنقید کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php