Pakistan News: عمران خان کے خلاف لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر 8 بجے کے بعد ہوگی ووٹنگ
پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے خلاف لائی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر قومی اسمبلی میں مباحثہ جاری ہے ۔ اس دمیان خبریں سامنے آرہی ہیں کہ عدم اعتماد کی تحریک پر آٹھ بجے کے بعد ووٹنگ ہوگی ۔