ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

اقوام متحدہ میں پاکستان کے وزیر اعظم کو ہندوستان کا کرارا جواب

اقوام متحدہ میں پاکستان کے وزیر اعظم کو ہندوستان نے کرارا جواب دیاہے۔ہندوستان نے کہا کہ پاکستان کی دہشت گردوں کو پناہ اور مدد فراہم کرنے کی پالیسی ہے ۔ پاکستان دنیا بھر میں ایک ایسے ملک کے طور پر جانا جاتا ہے جو کھلے عام دہشت گردوں کی مدد ، تربیت اور مالی معاونت کرتا ہے ۔ہندوستان نے کہا کہ یواین جی اے سے اپنے خطاب میں پاکستانی وزیر اعظم دہشت گردی کا دفاع کرتے نظر آئے۔کیونکہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس نے آگ بجھانے کے بھیس میں آگ لگائی۔ہندوستان نے کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہیں ، پاکستان کو غیر قانونی طور پر مقبوضہ علاقے خالی کرنا چاہیئے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Sep 25, 2021 02:16 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین