پاکستان PTI لیڈر عطااللہ خان کا عجیب و غریب بیان، بولے عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو خودکش حملہ کردوں گا
عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی عطاء اللہ خان نے شہباز سرکار کو جان سے مارنے کی دھمکی دیدی ہے۔ عطاء اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو وہ حکومت میں شامل وزراء اور ان کے بچوں کو فدائین حملے میں مار گرائیں گے۔