ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

پی ایم مودی نے جیشوریشوری مندر میں دی حاضری، شیخ مجیب الرحمٰن کی مزار پر گلہائے عقیدت بھی پیش کیا

وزیراعظم نریندرمودی بنگلہ دیش کے دوروزہ دورےپر ہیں۔اس دوران انہوں نےشیخ مجیب الرحمان کو خراج عقیدت پیش کیا۔تُنگی پارا کے بنگابندھوموسولیم کامپلیکس میں شیخ مجیب الرحمان کی مزار پر پی ایم مودی نے گلہائے عقید پیش کیے۔اس دوران بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ بھی موجود رہیں۔وہیں پی ایم مودی نے وِزِٹر بُک میں اپنے خیالات رقم کیے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Mar 27, 2021 12:39 PM IST

وزیراعظم نریندرمودی بنگلہ دیش کے دوروزہ دورےپر ہیں۔اس دوران انہوں نےشیخ مجیب الرحمان کو خراج عقیدت پیش کیا۔تُنگی پارا کے بنگابندھوموسولیم کامپلیکس میں شیخ مجیب الرحمان کی مزار پر پی ایم مودی نے گلہائے عقید پیش کیے۔اس دوران بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ بھی موجود رہیں۔وہیں پی ایم مودی نے وِزِٹر بُک میں اپنے خیالات رقم کیے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین