وزیر اعظم نریندر مودی اور روس کے وزیر اعظم ولادیمیر پتن کے درمیان ہوئی یہ خاص بات چیت
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز روسی صدر ولادیمیر پتن سے یوکرین میں جاری صورتحال پر بات چیت کے دوران سفارت کاری کے حق میں ہندوستان کے دیرینہ موقف کو دہرایا ہے۔