اگر روسی افواج مغرب کی طرف بڑھی تو انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ہم یوکرین کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: جو بائیڈن
امریکی پارلیمنٹ میں جو بائیڈن نے کہا کہ اگر روسی افواج مغرب کی طرف بڑھی تو انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ہم یوکرین کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پوتن نے جان بوجھ کر یوکرین پر حملہ کیا ہے۔ پوتن کو کسی ملک کو چھیننے نہیں دیں گے۔ یہ جمہوریت اور تاناشاہی کے درمیان جنگ ہے۔