فلسطینی اسکولوں میں اسرائیلی نصابی کتاب شامل کرنے کے خلاف عوام کا احتجاج
یروشلم کے فلسطینی اسکولوں میں اسرائیل کی یروشلم میونسپلٹی کی جانب سے فلسطینی نصابی کتابوں میں ترمیم کرنے اور اسرائیلی کتاب کو متعارف کرانے کے فیصلے کی فلسطینی عوام کی جانب سے سخت مخالفت کی جا رہی ہے۔