ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کا بڑا مشورہ، عالمی برادری عوام کے بہتر مفاد پر کرے کام

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے مطابق عالمی برادری کے لئے ضرروی ہیکہ وہ عوام کے بہترین مفاد میں کام کرے۔ انہوں نے افغانستان میں انتظامیہ کی عدم موجودگی سے پیدا ہوئی خلا کو ختم کرنے اور زندگی کو معمول پر لانے کے لیے سیکورٹی کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔اردگان نے مزید کہا کہ طالبان کے حالیہ بیانات سے محتاط امید کے ساتھ رابطہ کیا جانا چاہیے۔مشرقی ترکی میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کو ایک ایسی حکومت کی ضرورت ہے جو وسیع اور جامع ہو اور معاشرے کے تمام شعبوں کی عکاسی کرے۔اردگان نے مزید کہا کہ ترکی کی مغربی سرحدوں پر نئے ڈراموں سے بچنے کے لیے ایک مستحکم افغانستان ضروری ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 26, 2021 08:50 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین