ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ریلائنس انڈسٹریز اور سعودی آرامکو O2C کاروبار میں سرمایہ کاری کا لیں گے جائزہ

ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ اور سعودی آرامکو نے ۔او ٹُو سی ۔ کاروبار میں مجوزہ سرمایہ کاری کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ کیاہے۔ریلائنس نے کہا کہ وہ تیل سے کیمیکل کےکاروبار کو ایک علیحدہ ادارے میں تبدیل کرنے کے لیے ضروری منظوری حاصل کرنے کے لیے اپنی درخواست واپس لے رہی ہے۔کمپنی نے انیس نومبر کو دیر شام ایکسچینج فائلنگ میں کہا کہ آر ای ایل سے۔ او ٹُو سی ۔کاروبار کو الگ کرنے کے لئے ۔این سی ایل ٹی۔ کے پاس موجودہ درخواست کو واپس لیا جا رہا ہے۔ریلائنس کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، ریلائنس کے کاروباری پورٹ فولیو کی ابھرتی ہوئی نوعیت کی وجہ سے ریلائنس اور سعودی آرامکو نے مشترکہ طور پر اتفاق کیا ہے کہ۔ او ٹُو سی ۔ کاروبار میں مجوزہ سرمایہ کاری کا دوبارہ جائزہ لینا دونوں کے لیے فائدہ مند ہوگا۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Nov 20, 2021 11:44 AM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین