Russia Ukraine War: اردوغان کی کوشش سے روس اور یوکرین کے نمائندے بات چیت کی میز پر
Russia Ukraine War News : روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے ۔ روسی فوج یوکرین کے شہروں پر بمباری کررہی ہے ۔ وہیں دوسری طرف یوکرین اور روس کے نمائندے ترکی میں بات چیت کی میز پر ہیں ۔ دیکھئے یہ خاص رپورٹ