ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

یوکرین کے کیف کے قریب پہنچ گیا ہے 64 KM لمبا روسی قافلہ، سٹیلائٹ تصویروں سے ہوا انکشاف

russia-ukraine-conflict: روسی فوج تیزی سے کیف کی طرف بڑھ رہی ہے۔ روس کی جانب سے اب یوکرین کی دارالحکومت کیف پر قبضہ کرنے کے لیے ایک بہت بڑا فوجی قافلہ بھیجا گیا ہے۔ روس کا 40 میل (64 کلومیٹر) طویل قافلہ کیف کی طرف بڑھ رہا ہے۔ روسی حملے کے بعد یوکرین کے لیے یہ سب سے طویل فوجی قافلہ بھیجا گیا ہے۔ اس سے پہلے روس کے بھیجے جانے والے قافلوں کا سائز 3 میل تک رہا تھا۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | Mar 01, 2022 04:59 PM IST

russia-ukraine-conflict: روسی فوج تیزی سے کیف کی طرف بڑھ رہی ہے۔ روس کی جانب سے اب یوکرین کی دارالحکومت کیف پر قبضہ کرنے کے لیے ایک بہت بڑا فوجی قافلہ بھیجا گیا ہے۔ روس کا 40 میل (64 کلومیٹر) طویل قافلہ کیف کی طرف بڑھ رہا ہے۔ روسی حملے کے بعد یوکرین کے لیے یہ سب سے طویل فوجی قافلہ بھیجا گیا ہے۔ اس سے پہلے روس کے بھیجے جانے والے قافلوں کا سائز 3 میل تک رہا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین