ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ولادیمیر پوتن کیلئے کتنی اہم ہے فتح؟ 9 مئی کو روس بنانا چاہتا ہے یوکرین پر جیت کا جشن

Ukraine Russia Crisis: یوکرین میں جاری جنگ میں روسی حملوں میں پھر ایک شدت آگئی ہے ۔۔ روس نے فضائی حملوں اور گولہ باری کے ذریعہ یوکرین کے مختلف شہروں کو نشانہ بنایا۔اس دوران یوکرین کےوزیراعظم نےواشنگٹن میں امریکی حکام سے بات چیت کے بعد میڈیا سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہاکہ ہم جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ ہم آزادی ۔ جمہوریت کی بقاء اور خطے کی حفاظت کے لئے لڑرہے ہیں ۔ لیکن روس یوکرینی عوام پر فتح حاصل کرنے لئے نسل کشی کررہا ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ ہم جنگ بندی کے تیار ہیں ۔واضح رہے کہ تقریبا دو مہینوں سے جاری روسی حملوںمیں یوکرین کے لاکھوں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ فی الحال یوکرین کا جنگی موقف بہتر نہیں ہے اور معاشی حالت انتہائی کمزور ہوچکی ۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Apr 23, 2022 01:31 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php