Ukraine-Russia War: روس نے یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا
انٹرفیکس خبر رساں ایجنسی نے روس کی وزارت دفاع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روسی فوج پیر کو ماسکو کے وقت کے مطابق 1000 بجے (0700 GMT) دارالحکومت کیو سمیت یوکرین کے کئی شہروں میں فائربندی کرے گی اور انسانی ہمدردی کی راہداری کھولے گی۔