ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

جئے شنکر کا طالبان کو انتباہ! افغانستان کو اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال کرنے کی دے سکتے دے سکتے اجازت

وزیرخارجہ ایس جئے شنکر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر جی ٹوئنٹی اجلاس میں وزرائے خارجہ سے خطاب کیا۔ ایس جے شنکر نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ جنگ زدہ ملک افغانستان میں انسانی ضروریات کے متحد ہوں۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کسی بھی طرح افغانستان کو اپنی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ، اس کے لیے وہ پرعزم ہیں اور اس عزم کو عملی جامہ پہنانا چاہیے۔وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ دنیا افغانستان میں ایک وسیع البنیاد جامع عمل کے منتظر ہے جس میں افغان معاشرے کے تمام طبقات کی نمائندگی شامل ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Sep 23, 2021 02:23 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین