Ukraine-Russia War: مغرب نے روس پر UNSC کو پروپیگنڈہ کے لئے استعمال کرنے کا الزام لگایا
مغربی ممالک نے روس پر بڑا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غلط استعمال کر رہا ہے۔ امریکہ، فرانس، برطانیہ اور دیگر ممالک نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو غلط معلومات فراہم کرکے پروپیگنڈے کے لئے استعمال کر رہا ہے۔