Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

    سورج گرہن 2019:مکہ معظمہ میں ادا کی گئی نمازِکسوف، خصوصی دعاؤں کا اہتمام، دیکھیں ویڈیو

    اس صدی اور 2019 کے آخری سورج گرہن کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اسے ایشیاء کے تقریباً ہرحصے میں دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ جنوبی ایشیاء کے ساتھ ساتھ شمالی اور مغربی آسٹریلیا ، شمالی اور مشرقی افریقہ کے کچھ حصوں میں دیکھا جاسکتاہے۔ شمالی امریکہ اور برطانیہ کے لوگ بھی یہ سورج گرہن دیکھ سکیں گے۔

    عالمی منظر| News18 Urdu | Dec 26, 2019 02:17 PM IST

    اس صدی اور 2019 کے آخری سورج گرہن کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اسے ایشیاء کے تقریباً ہرحصے میں دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ جنوبی ایشیاء کے ساتھ ساتھ شمالی اور مغربی آسٹریلیا ، شمالی اور مشرقی افریقہ کے کچھ حصوں میں دیکھا جاسکتاہے۔ شمالی امریکہ اور برطانیہ کے لوگ بھی یہ سورج گرہن دیکھ سکیں گے۔

    براہ راست ٹی وی تازہ ترین
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading