ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

تائیوان میں ٹرین کا بڑا حادثہ، 48 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

مشرقی تائیوان میں جمعہ کے روز ایک ٹرین جزوی طور پر پٹری سے اترگئی۔ ایک پہاڑی سے ٹکرا جانے والی ٹرین کی ٹکر سے 48 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس ٹرین میں تقریباً 350 مسافر سوار تھے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Apr 02, 2021 05:59 PM IST

مشرقی تائیوان میں جمعہ کے روز ایک ٹرین جزوی طور پر پٹری سے اترگئی۔ ایک پہاڑی سے ٹکرا جانے والی ٹرین کی ٹکر سے 48 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس ٹرین میں تقریباً 350 مسافر سوار تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین