ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

افغانستان میں حکومت سازی کا عمل پھر ملتوی، آئندہ ہفتے حکومت سازی ممکن ہوگی: ذرائع

افغانستان میں مختلف سطحوں پرسرگرمیاں جاری ہیں۔حکومت تشکیل دینے کے معاملے پر تصویر ابھی بھی صاف نہیں ہوئی ہے۔آج طالبان کی نئی حکومت کی تشکیل متوقع ہے۔جبکہ پنج شیر کے محاذ پر طالبان نے جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ ادھر واشنگٹن دورے پر خارجہ سکریٹری ایچ وی شرنگلا کی ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ افغانستان میں پاکستان کی حرکت پر انڈیا اور امریکہ کی نگاہ ہے۔طالبان کو پاکستان کی تائید حاصل ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ اگست کے مہینے میں ہندوستان کی صدارت میں کونسل میں چارقراردادیں منظورکی گئی ہیں۔افغانستان پرمنظورکردہ یہ قراردادیں بہت اہم ہیں ۔اس قراردادمیں طالبان سےجامع مذاکراتی سیاسی تصفیہ کی مانگ کی گئی۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Sep 04, 2021 05:55 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین