ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

Afghanistan Crisis افغانستان فوج کے فوجی کا درد، حالات کے لئے حکومت کو بتایا ذمہ دار

افغان فوج کا حصہ رہے عمید اس وقت دہلی میں ایک فوڈ کارنر چلا رہے ہیں۔ 9 ماہ قبل ہندوستان میں پناہ لینے والے عمید کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے ہی علم ہوگیا تھا کہ ایک نہ ایک دن طالبان کا افغانستان پر قبضہ ہوجائے گا، کیونکہ اشرف غنی حکومت کا لچک رویہ اس کے لئے ذمہ دار ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 18, 2021 06:13 PM IST

افغان فوج کا حصہ رہے عمید اس وقت دہلی میں ایک فوڈ کارنر چلا رہے ہیں۔ 9 ماہ قبل ہندوستان میں پناہ لینے والے عمید کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے ہی علم ہوگیا تھا کہ ایک نہ ایک دن طالبان کا افغانستان پر قبضہ ہوجائے گا، کیونکہ اشرف غنی حکومت کا لچک رویہ اس کے لئے ذمہ دار ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین