ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

Pakistan News: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کی 37 رکنی کابینہ کی تشکیل، یہاں جانئے تفصیل

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کابینہ کی شکل واضح ہوگئی ہے۔ 37 رکنی کابینہ نے آج حلف اٹھایا ہے۔ جس میں اکتیس وفاقی وزرا، تین وزرائے مملکت اور تین مشیر شامل ہیں۔ کابینہ میں مسلم لیگ کے 14، پیپلز پارٹی کے 9، جے یو آئی کے 4، کے ایم کیو ایم دو ارکان شامل ہیں۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | Apr 19, 2022 05:43 PM IST

پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کابینہ کی شکل واضح ہوگئی ہے۔ 37 رکنی کابینہ نے آج حلف اٹھایا ہے۔ جس میں اکتیس وفاقی وزرا، تین وزرائے مملکت اور تین مشیر شامل ہیں۔ کابینہ میں مسلم لیگ کے 14، پیپلز پارٹی کے 9، جے یو آئی کے 4، کے ایم کیو ایم دو ارکان شامل ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین