ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اوپر سے توہین عدالت کا معاملہ خارج، دیکھیں ویڈیو

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے خاتون جج سے معافی مانگنے پر رضا مندی اور حلف نامہ داخل کرنے کے بعد ان پر سے توہین عدالت کا معاملہ خارج کردیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ عمران خان نے اسلام آباد کی ایک ریلی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چودھری کے خلاف کارروائی کرنے کی دھمکی دی تھی۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Oct 04, 2022 12:38 AM IST

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے خاتون جج سے معافی مانگنے پر رضا مندی اور حلف نامہ داخل کرنے کے بعد ان پر سے توہین عدالت کا معاملہ خارج کردیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ عمران خان نے اسلام آباد کی ایک ریلی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چودھری کے خلاف کارروائی کرنے کی دھمکی دی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php