ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ جاری، پاکستان کو لگا بڑا جھٹکا

ایف اے ٹی ایف کی تازہ لسٹ پاکستان کے لیے جھٹکا ہے۔ منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے عالمی ادارے نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ادارے کے صدر ڈاکٹر مارکوس پلییئر نے تین روزہ اجلاس کے بعد ورچوئل کانفرنس میں کہا کہ پاکستان کوبدستور نگرانی میں رکھا گیا ہے۔رواں سال ایف اے ٹی ایگ کے فروروی میں ہوئے اجلاس میں بھی پاکستان کو اسی لسٹ میں رکھا گیا تھا۔ادارے نے پاکستان کو اس فہرست سے باہر آنے کے لیے تین نکات پر توجہ دینے کی ہدایت بھی دی تھی ۔خیال رہے کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں دو ہمار اٹھارہ سے ہے۔نئی فہرست میں پاکستان کے ساتھ ترکی بھی شامل ہے۔گرے لسٹ سے باہر آنے کے لیے اسلام آباد کو انقرہ کے سہارے کی ضرورت تھی لیکن ترکی کے بھی اس فہرست میں شامل ہونے سے پاکستان کو دوہرہ جھٹکا لگا ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Oct 22, 2021 02:33 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین