ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

Sri Lanka کے کولمبو میں پر تشدد احتجاج، صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ

سری لنکا میں شدید مالی بحران کے درمیان حالات مزید خراب ہوگئے ہیں۔ احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم بھی ہوئیں۔ سری لنکا کے مشتعل افراد نے راشٹرپتی بھون میں گھس کر توڑ پھوڑ کی، جس کے بعد صدر گوتابایا راج پکشے فرار ہوگئے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jul 09, 2022 06:13 PM IST

سری لنکا میں شدید مالی بحران کے درمیان حالات مزید خراب ہوگئے ہیں۔ احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم بھی ہوئیں۔ سری لنکا کے مشتعل افراد نے راشٹرپتی بھون میں گھس کر توڑ پھوڑ کی، جس کے بعد صدر گوتابایا راج پکشے فرار ہوگئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php