ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ہند و پاک ڈی جی ایم او بات چیت میں پیشرفت کا امریکہ و اقوامِ متحدہ نے کیا خیرمقدم

ہند و پاک ڈی جی ایم او بات چیت میں پیشرفت کا امریکہ و اقوامِ متحدہ نے خیرمقدم کیا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان نے کنٹرول لائن کے ساتھ اور اس سے متصل سبھی سیکٹروں میں جنگ بندی اور دیگر سمجھوتوں پر عمل کرنے سے اتفاق کیا ہے۔۔۔دونوں ممالک کے ڈائریکٹرز جنرل آف ملٹری آپریشنز کے بیچ ہاٹ لائن پر بات چیت کے دوران یہ اُمور طے پائے ۔۔۔یاد رہے کہ سن دو ہزار تین سے ہندوستان اور پاکستان کے بیچ کنٹرول لائن پر جنگ بندی نافذ ہے لیکن پاکستان اس معاہدے کی خلاف ورزی کرتا رہا ہے۔۔ایک رپورٹ

عالمی منظر| News18 Urdu | Feb 27, 2021 12:44 PM IST

ہند و پاک ڈی جی ایم او بات چیت میں پیشرفت کا امریکہ و اقوامِ متحدہ نے خیرمقدم کیا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان نے کنٹرول لائن کے ساتھ اور اس سے متصل سبھی سیکٹروں میں جنگ بندی اور دیگر سمجھوتوں پر عمل کرنے سے اتفاق کیا ہے۔۔۔دونوں ممالک کے ڈائریکٹرز جنرل آف ملٹری آپریشنز کے بیچ ہاٹ لائن پر بات چیت کے دوران یہ اُمور طے پائے ۔۔۔یاد رہے کہ سن دو ہزار تین سے ہندوستان اور پاکستان کے بیچ کنٹرول لائن پر جنگ بندی نافذ ہے لیکن پاکستان اس معاہدے کی خلاف ورزی کرتا رہا ہے۔۔ایک رپورٹ

براہ راست ٹی وی تازہ ترین