سری لنکا بحران معاملے میں ہندوستان کی جانب سے پہلا ردعمل آیا سامنے
سری لنکا بحران پرہندوستان کی طرف سے پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کی مددکی ہے۔