آج دنیا منا رہی ہے Women's Day، لیکن لاکھوں یوکرینی خواتین پناہ گزیں کیمپوں میں رہنے کو مجبور
Women's Day And Russia Ukraine War: جنگ خود ایک مسئلہ اور اور یہ ہزار مسئلوں جنم دیتا ہے۔یوکرین پر روس کی جارحیت کا نتیجہ کیا ہوگا ۔اس گھمسان کے خاتمے پردنیا اس کاجائزہ لے گی ۔ دنیا منارہی ہے یوم خواتین لاکھوں یوکرینی خواتین پناہ گزیں کیمپوں میں رہنے کو مجبور یہ خواتین اپنا سب کچھ ،سب کچھ پیچھے چھوڑ آئی ہیں منفی سوچ اور تناؤ کا شکار نہ ہوں ناموافق حالات میں ثابت قدم رہیں زندگی قیمتی ہے۔محفوظ جگہ پر ہیں یوکرینی خواتین کی قوت ارادی مضبوط ہوتی ہے سب کچھ بہتر ہوجائیگا نطالیہ ۔ یوکرینی پناہ گزیں کیا کہا جاسکتا ہے؟ ایک بُرا خواب سا ہے جولگاتا آرہا ہے میں بے خبر رہتی اگر میری بیٹی نہ ہوتی خاندان،دوست واحباب سبھی رشتے پیچھے چھوڑآئی ہوں پولینا شُگلا ۔ یوکرینی پناہ گزیں بچے ساتھ ان حالات میں سفر کرنا مشکل ہوتا ہے میں نے اسے بتایا کہ ہم چھٹی بتانے جارہے ہیں جب سب ٹھیک ہوجائیگا ہم بے شک اپنے گھر واپس آئیں گے بچوں کے ساتھ ذمہ داری بھی آتی ہے اگر میں اکیلی ہوتی تو شاہدمیں کسی نامعول جگہ کا سفرنہ کرتی