ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

تحریک عدم اعتماد سے پہلے پاکستان میں سیاسی ہلچل تیز، آج Pakistan PM Imran قوم سے خطاب کریں گے، شیخ رشید نے دی اطلاع

اکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے بحران میں گھری وزیر اعظم عمران خان کی قیادت والی حکومت کو گرانے کا عزم کیا ہے۔ عمران خان 2018 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اپنے سب سے مشکل سیاسی امتحان کا سامنا کر رہے ہیں۔ حالانکہ، پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے لئے مصیبت منگل کو تب مزید بڑھ گئی، جب ان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے ایک دیگر رکن پارلیمنٹ نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل پاکستان مسلم لیگ-نواز کی طرف چلے گئے۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | Mar 30, 2022 04:27 PM IST

اکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے بحران میں گھری وزیر اعظم عمران خان کی قیادت والی حکومت کو گرانے کا عزم کیا ہے۔ عمران خان 2018 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اپنے سب سے مشکل سیاسی امتحان کا سامنا کر رہے ہیں۔ حالانکہ، پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے لئے مصیبت منگل کو تب مزید بڑھ گئی، جب ان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے ایک دیگر رکن پارلیمنٹ نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل پاکستان مسلم لیگ-نواز کی طرف چلے گئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین