پولیس اور کسانوں کے بیچ کشیدگی: خالصتان حامیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس کردئے گئے معطل
گزشتہ روز دہلی میں پولیس اور کسانوں کے بیچ کشیدگی کے بعد خالصتان کی حمایت میں چل رہےکئی ٹویٹر اکاؤنٹ کو سپینڈ کر دیا گیاہے۔کناڈا اورانگلینڈ سے چلائے جارہے ان ٹویٹر اکاؤنٹ سےقومی سلامتی کے خلاف مہم چلائی جا رہی تھی۔جس کے بعد انتظامیہ نے اسے فوری بند کیا اور افواہوں اورپروپیگنڈہ کے ان راستوں پر فوری روک لگائی ۔