ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

ہندستان کی سختی کے بعد برطانیہ نے سفری ضوابط میں کی تبدیلی، اب نہیں کرنا ہوگا یہ کام

مرکزی حکومت کے سخت موقف کے بعد برطانیہ کے موقف میں نرمی آئی ہے۔اس نے کورونا کے تعلق سے سفری ضوابط میں تبدیلی کی ہے۔ہندوستان سے برطانیہ کا سفر کرنے والوں اب دس دن کوارنٹین میں نہیں رہنا ہوگا۔ کوی شیلڈکی دونوں ڈوز اوربرطانیہ سے تسلیم شدہ ویکسین لے چکے افراد کو کوارنٹین میں نہیں رہنا ہوگا۔نئے ضابطےکا اطلاق گیارہ اکتوبر سے ہوگا۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Oct 08, 2021 11:45 AM IST

مرکزی حکومت کے سخت موقف کے بعد برطانیہ کے موقف میں نرمی آئی ہے۔اس نے کورونا کے تعلق سے سفری ضوابط میں تبدیلی کی ہے۔ہندوستان سے برطانیہ کا سفر کرنے والوں اب دس دن کوارنٹین میں نہیں رہنا ہوگا۔ کوی شیلڈکی دونوں ڈوز اوربرطانیہ سے تسلیم شدہ ویکسین لے چکے افراد کو کوارنٹین میں نہیں رہنا ہوگا۔نئے ضابطےکا اطلاق گیارہ اکتوبر سے ہوگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین