ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

Afghanistan میں طالبان کی حکومت کو پھر مشکلات کا سامنا، خواتین کے حقوق کی پامالی کا الزام

افغانستان کی راجدھانی کابل پر گزشتہ سال اگست میں طالبان کے ذریعہ قبضے کے بعد ایک بار پھر خواتین کے حقوق کی پامالی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ افغانستان کے سماجی کارکنان نے عالمی برادری کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے کہ افغانستان میں صنفی امتیاز ہو رہا ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Sep 14, 2022 02:26 AM IST

افغانستان کی راجدھانی کابل پر گزشتہ سال اگست میں طالبان کے ذریعہ قبضے کے بعد ایک بار پھر خواتین کے حقوق کی پامالی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ افغانستان کے سماجی کارکنان نے عالمی برادری کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے کہ افغانستان میں صنفی امتیاز ہو رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php