ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

امریکہ نےغیرملکی طلباکےویزاقوانین میں کی مشروط ترمیم، کچھ وقت کےلیےملےگی تھوڑی راحت: دیکھیں ویڈیو

امریکہ نےغیرملکی طلباکےویزاقوانین میں مشروط ترمیم کی ہے۔جس سے غیرملکی طلباکوکچھ وقت کےلیے تھوڑی راحت ملےگی۔یہ طلباء کچھ وقت کےلیےامریکہ میں تعلیم جاری رکھ سکیں گے ۔ترمیم کےتحت طلباکوویزاحاصل کرناہوگا اورطلباکوکوروناسےجڑےقوانین پربھی عمل کرنالازمی ہوگا۔دودن پہلےامریکہ نےویزاجاری کرنےپرپابندی لگائی تھی۔ترمیم کےمطابق سبھی غیرملکی طلباکواپنےوطن لوٹناہوگا۔یہ ترمیم ان طلباکےلیےہےجن کی آن لائن کلاسیں چل رہی ہیں۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Jul 08, 2020 08:58 PM IST

امریکہ نےغیرملکی طلباکےویزاقوانین میں مشروط ترمیم کی ہے۔جس سے غیرملکی طلباکوکچھ وقت کےلیے تھوڑی راحت ملےگی۔یہ طلباء کچھ وقت کےلیےامریکہ میں تعلیم جاری رکھ سکیں گے ۔ترمیم کےتحت طلباکوویزاحاصل کرناہوگا اورطلباکوکوروناسےجڑےقوانین پربھی عمل کرنالازمی ہوگا۔دودن پہلےامریکہ نےویزاجاری کرنےپرپابندی لگائی تھی۔ترمیم کےمطابق سبھی غیرملکی طلباکواپنےوطن لوٹناہوگا۔یہ ترمیم ان طلباکےلیےہےجن کی آن لائن کلاسیں چل رہی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading