محمد بن سلمان پر سابق سعودی انٹلی جنس افسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام
سعودی عرب کے ولی عہد اور شہزادہ محمد بن سلمان پر سابق سعودی انٹیلی جنس افسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام لگا ہے۔ ایک امریکی عدالت نے ان کے خلاف سمن جاری کر دیا ہے ۔سعودی خفیہ ایجنسی کے سابق عہدیدار نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق سعودی انٹیلی جنس افسر کو قتل کرنے کیلئے محمد بن سلمان نے لوگ بھجوائے تھے۔ اس معاملے کی سماعت واشنگٹن ڈی سی کی عدالت میں ہوگی۔