ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

قطر کے دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان بات چیت، غیر ملکی شہریوں کو صحیح سلامت نکالنے پرہوگا تبادلہ خیال

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد پہلی بار امریکہ اور افغانستان میں شخصی بات چیت ہونے جارہی ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ بات چیت ہوگی۔ اس کا مقصد غیر ملکی شہریوں اور خطرے سے دوچار افغانوں کو افغانستان سے نکالنا ہے۔ذرائع کے مطابق میٹنگ میں طالبان رہنماؤں کو اس وعدے پر قائم رکھنے پر توجہ مرکوز کرنے کو کہا جائیگا کہ وہ امریکیوں اور دیگر غیر ملکی شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی اجازت دیں ۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Oct 09, 2021 10:10 AM IST

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد پہلی بار امریکہ اور افغانستان میں شخصی بات چیت ہونے جارہی ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ بات چیت ہوگی۔ اس کا مقصد غیر ملکی شہریوں اور خطرے سے دوچار افغانوں کو افغانستان سے نکالنا ہے۔ذرائع کے مطابق میٹنگ میں طالبان رہنماؤں کو اس وعدے پر قائم رکھنے پر توجہ مرکوز کرنے کو کہا جائیگا کہ وہ امریکیوں اور دیگر غیر ملکی شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی اجازت دیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php