ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کو  زندہ یا مردہ پکڑنے کا حکم کیا تھا صادر: امریکی رپورٹ

صحافی جمال خاشقجی قتل معاملے میں نیا موڑ سامنے آیا ہے۔امریکی انٹلی جنس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خاشقجی کا قتل سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کے اشارہ پر ہوا ہے۔انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق سعودلی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی خشوگی کو زندہ یا مردہ پکڑنے کا حکم صادر کیا تھا۔ جبکہ محمد بن سلمان نے اس الزام کی تردید کی ہے ۔ واضح ہو کہ جمال خاشقجی (Jamal Khashoggi) ایک سعودی صحافی تھے جنہوں نے امریکہ میں خود ساختہ جلا وطنی اختیار کی ہوئی تھی اور وہ واشنگٹن پوسٹ سے وابستہ تھے وہ اپنے مضامین میں خشوگی خاشقجی سعودی عرب کی حکومت پر تنقید کیا کرتے تھے ۔

News18 Urdu
عالمی منظر| News18 Urdu | Feb 27, 2021 05:38 PM IST

صحافی جمال خاشقجی قتل معاملے میں نیا موڑ سامنے آیا ہے۔امریکی انٹلی جنس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خاشقجی کا قتل سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کے اشارہ پر ہوا ہے۔انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق سعودلی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی خشوگی کو زندہ یا مردہ پکڑنے کا حکم صادر کیا تھا۔ جبکہ محمد بن سلمان نے اس الزام کی تردید کی ہے ۔ واضح ہو کہ جمال خاشقجی (Jamal Khashoggi) ایک سعودی صحافی تھے جنہوں نے امریکہ میں خود ساختہ جلا وطنی اختیار کی ہوئی تھی اور وہ واشنگٹن پوسٹ سے وابستہ تھے وہ اپنے مضامین میں خشوگی خاشقجی سعودی عرب کی حکومت پر تنقید کیا کرتے تھے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین