ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

امریکہ میں وہائٹ ہاؤس کے باہر گولی باری، صدر ڈونالڈ ٹرمپ پریس سے کررہے تھے خطاب: ویڈیو دیکھیں

امریکہ میں وہائٹ ہاؤس کے باہر گولی باری سے افرا تفری مچی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت پریس سے خطاب کررہے تھے کہ گولیاں چلنے کی آوازیں آئیں۔۔اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا سے خطاب کررہے تھے ۔سکیورٹی اہلکاروں نے فوراً انھیں وہائٹ ہاؤس میں ہی دوسری جگہ منتقل کیا۔ذرائع کے مطابق ایک سکیورٹی اہلکار اور ایک عام شہری کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Aug 11, 2020 03:09 PM IST

امریکہ میں وہائٹ ہاؤس کے باہر گولی باری سے افرا تفری مچی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت پریس سے خطاب کررہے تھے کہ گولیاں چلنے کی آوازیں آئیں۔۔اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا سے خطاب کررہے تھے ۔سکیورٹی اہلکاروں نے فوراً انھیں وہائٹ ہاؤس میں ہی دوسری جگہ منتقل کیا۔ذرائع کے مطابق ایک سکیورٹی اہلکار اور ایک عام شہری کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading