ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

امریکی صدر جو بائیڈن نے 110 ممالک کو کیا مدعو، فہرست میں ان ممالک کا نام نہیں شامل

امریکی صدر جو بائیڈن نے جمہوریت پر مجوزہ ورچول اجلاس کے لیے دنیا بھر کے ایک سو دس ملکوں کو مدعو کیا ہے ۔نو اور دس دسمبر کوہونیوالے اس اجلاس میں دنیا کے کچھ بڑے ملکوں کو مدعو نہیں کیا گیا ہے حتی مشرقی وسطیٰ کے روایتی حریفوں کو بھی نظر انداز کردیا گیا ہے۔ امریکہ کے حریف چین اور روس کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے۔جبکہ تائیوان کو اس ورچول اجلاس میں دعوت دی گئی ہے جس سے واشنگٹن اور بیجنگ کے بیچ کشیدگی میں مزیداضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔پولینڈ کو اجلاس میں مدعو کیا گیا ہے جبکہ اس کا ریکارڈ انسانی حقوق کے معاملے میں اچھا نہیں۔

عالمی منظر| News18 Urdu | Nov 24, 2021 12:22 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php