ہوم » ویڈیو » عالمی منظر

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکن کابیان، افغانیوں کی مددکرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکن نے بیان دیا ہے کہ افغانیوں کی مددکرناہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ عالمی برادری طالبان سےکیاچاہتی ہےیہ یواین ایچ سی کی قراردادمیں واضح ہے۔ اینٹی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغانیوں کوبینادی حقوق فراہم کیےجائیں۔ خواتین اوربچوں کےحقوق اورآنےجانے کی آزادی فراہم ہو۔ اینٹی بلنکن نے کہا ہےکہ ہم لوگوں کےانخلا کےمسئلہ پرطالبان سےرابطہ بنائےرکھیں گ ساتھ ہی کابل ایئرپورٹ پرآپریشن کی بحالی کےلئےکام کررہےہیں۔ ہم ہمارےساجھےدارقطراورترکی سےاس سلسلہ میں رابطہ بنائےہوئےہیں

عالمی منظر| News18 Urdu | Sep 04, 2021 06:25 PM IST

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکن نے بیان دیا ہے کہ افغانیوں کی مددکرناہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ عالمی برادری طالبان سےکیاچاہتی ہےیہ یواین ایچ سی کی قراردادمیں واضح ہے۔ اینٹی بلنکن کا کہنا ہے کہ افغانیوں کوبینادی حقوق فراہم کیےجائیں۔ خواتین اوربچوں کےحقوق اورآنےجانے کی آزادی فراہم ہو۔ اینٹی بلنکن نے کہا ہےکہ ہم لوگوں کےانخلا کےمسئلہ پرطالبان سےرابطہ بنائےرکھیں گ ساتھ ہی کابل ایئرپورٹ پرآپریشن کی بحالی کےلئےکام کررہےہیں۔ ہم ہمارےساجھےدارقطراورترکی سےاس سلسلہ میں رابطہ بنائےہوئےہیں

براہ راست ٹی وی تازہ ترین